پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10090 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کی 10015/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10560 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ تیزی کا رجحان ہے۔