+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 15:33:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں کم ہو کر 10025 جیسے حالات بن گئے تھے۔  تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 25/30 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10050/55 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس پیڈ کا۔  مارچ کے سودے کم ہو کر 9930 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 9975 تک کام ہوے ہیں مارچ ٹیکس ان پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10480 کا خریدار ہے۔  اپریل میں بھرپور گاہکی ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔