پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 1085/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 9975/80 جیسی صورتحال بن گئ ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10520 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔