پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10300 سلانوالی پاپولر 10100 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10100 سویراہ 9900 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 9850 اتحاد 9800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 9900 النور 9900 آباد گار 9900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔