پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9640 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9605 جیسی پوزیشن ہے۔ اپریل 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔