پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 9635 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کا 9625 کا خریدار ہے جبکہ اپریل کے سودوں کی 10075 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔