پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر۔ آج سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ پرانا برسیم کی 1125 جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر ہے جولائی شپمنٹ۔ جبکہ اگست شپمنٹ 1375 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔