پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9615/20 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10080 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔