پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 213 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/15 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 219/20 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔