پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 51500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی گرم ہے 4100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔