پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوے ہیں اور 208 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 213/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔