پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مال تقریباً ختم ہیں۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 235/36 مانگ رہا ہے۔ کرمسن مسور فارمرز ڈریس 235 جبکہ مشین کلین 238 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی اور 14 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔