پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9740 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ کنڈیشن پر 9735/40 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ ریٹیل میں گاہکی کی منتظر ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ پھر چل پڑے گی۔