+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 14:25:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 9740 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے ٹیکس ان پیڈ کنڈیشن پر 9735/40 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ ریٹیل میں گاہکی کی منتظر ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ پھر چل پڑے گی۔