پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ 9000/10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال گیلے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 12000/12500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال حیدر آباد منڈی آ رہے ِبک رہے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500/19500 جیسے حالات ہیں۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی کا زور ٹوٹا مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔