پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9470 تک ہوے ہیں۔ مارچ ٹیکس ان پیڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں تو کام کاج سست ہے۔ فارورڈ کا کام کرنے والوں نے مارکیٹ میں کھینچ ڈالی ہے۔ جن لوگوں کے 9500 سے 9550 تک سودے بکے ہوئے تھے انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے