پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور کے ریٹ 205 روپیہ کلو تک ہیں۔ یہ پہنچنے کی پیمنٹ ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور فل الحال گوداموں میں جو پڑی ہوئی ہے وہی کھائی جا رہی ہے۔ پیچھے ابھی کوئی لمبی چوڑی بکنگ نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں اچانک پیسے پڑیں گے۔ اس لئے مسور کو ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے تیزی کا رجحان ہے۔