پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9440 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد بھی 9440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 9515 خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد مل سے 20 مارچ کے سودے 9600 تک ہوے ہیں۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں جو مارچ کا کام ہو رہا ہے وہ ٹیکس ان پیڈ ہے۔