پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ سست ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔