پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سبی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن سبی لائن سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے مارچ کے پہلے دو ہفتوں میں میں مارکیٹ ٹائیٹ ہو جائے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔
گنگ 272 پرولائن 312 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہوا ہے اس لئے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔