پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی 17300 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ باریک تل 16700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال انٹر نیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن لوکل فیکٹریوں کی ڈیمانڈ ہے۔ پنجاب میں اسٹاک بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اور مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ نئ فصل آنے میں ٹائم کافی ہے۔