پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی 212 اچھی کوالٹی 215/16 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر روپیہ دو سستا مال مل جاتا ہے۔نپر مسور 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بھی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔