پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سبی 3600 بھاگ 3500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔
سفید جوار گنگا 272/275 جبکہ پرولائن حاضر مال 5 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 315 جیسے حالات بن گئے ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔