پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14200/300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب آج انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور تھی گوار انڈیا 5764 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم بھی 3 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 146 ڈالر پر مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں گاہکی دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔