پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 230 جیسے حالات ہیں۔ مال تقریباختم ہیں۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور بازار دھارا 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ نپر مسور کی بکنگ 950/60 ڈالر ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔