پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا میرٹا میں مونگ 81 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ جو پاکستانی مارکیٹ کے حساب سے 9700 روپیہ من بنتی ہے۔