پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214/15 روپیہ جیسے ریٹ ہیں۔ نپر مسور کی ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ آتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر سیلنگ نہیں کر رہے ہیں ایمپورٹرز۔ فیصل آباد منڈی بھی خالی ہے مال نہیں ہیں۔ لیکن ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔