پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 500 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم لگ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔