Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Feb 12 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 13 2025 18:44:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 18:43:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر 3000/4000 بوری تک روزانہ آمدن ہوجاتی ہے جبکہ نیچے ڈیمانڈ ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 13 2025 18:42:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 18:13:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 18:10:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی مال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ آر وائ کے شوگر ملز 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ شاہمراد شوگر ملز کے 17500 جبکہ آباد گار شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال ریٹوں میں بھی غیر یقینی صورتحال ہے۔ ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ .
Nov 13 2025 17:55:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Nov 13 2025 17:39:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 13 2025 17:38:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 17:21:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک کی بیچ آرہی ہے جبکہ حاضر اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 13 2025 17:20:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 13 2025 17:18:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 13 2025 17:17:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید سست ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی بہتر ہوا ہے آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی جبکہ گاہکی ٹھنڈی تھی۔ لالا موسیٰ سائڈ 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 15:30:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلی پوسٹ میں ٹائپنگ مسٹیک کی وجہ سے 18300 روپیہ ریٹ لکھا گیا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Nov 13 2025 15:26:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 15:25:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 15:20:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 15:19:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 15:11:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ کافی تیز ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نپر مسور 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بازار کا ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ کرمسن ویسل بھی 18/20 تاریخ تک لگ جائے گا۔ .
Nov 13 2025 15:10:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ دکاندار ضرورت کا ہی مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 13 2025 15:09:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے خشک کچے مالوں کے لوڈ میں۔ تھوڑی بہت مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جنہوں نے نیچے 7800 میں مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو دوبارہ خریداری شروع کر دیں گے۔ .
Nov 13 2025 14:32:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ اکا دکا ٹٹ ٹک چل رہی ہے نیچے ریٹیل میں۔ .
Nov 13 2025 14:25:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 168/168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سودیمہ ویسل والے مال کے 168 روپیہ روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور وئٹیرا ویسل والے مال کے 154.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 13 2025 14:22:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں۔ فل حال حاضر میں یہی صرف جہاز والا مال ہی ہے باقی مال ابھی بک ہونا شروع ہوئے ہیں یہ آنے میں 45 دن لگیں گے۔ چونکہ پہلے 3 جہاز بک تھے پاکستان کے لیے اس لیے کنٹینرز میں زیادہ بکنگ نہیں تھی۔ کنٹینرز میں ابھی زیادہ بکنگ شروع ہوئ ہے۔ فل حال لوکل بازار بھی بہتر نظر آ رہا ہے حاضر ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بڑے شہروں میں نیچے ریٹیل میں بیچنے والے دکان دار رمضان المبارک کے لیے پہلے سے ہی مال خریدنا شروع ہو گئے ہیں لوکل ریٹ کم ہونے کی وجہ سے۔ ییلو پیس دال کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر شپمنٹ ایک جہاز بک ہوا ہے کینیڈا سے 318 ڈالر میں جو کہ کراچی پورٹ پر 100 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر آخر میں وہاں سے لوڈ ہو گا۔ یہ مال 30/40 دن بعد لوڈ ہوگا اور مزید 20/25 دن لگیں گے۔ یعنی دو ماہ بعد آئے گا۔ ابھی فل حال حاضر گیپ ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔ .
Nov 13 2025 14:22:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9995 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 13 2025 13:45:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور سلانوالی 18300 رمضان 18375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17100 حمزہ آروائے کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شاہمراد 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں اور جو اکا دکا مال ہیں ملز بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:09:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی کم ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ملیں ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتی ہی۔ .
Nov 13 2025 13:09:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اکا دکا آمدن شروع ہے۔ .
Nov 13 2025 13:08:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:41:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں پاکستان سے 30147 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں 15210 میٹرک ٹن تک چائنہ نے کیا ہے۔ پچھلے مہینے کی نسبت ایکسپورٹ زیادہ ہوئی ہے تاہم مزید ایکسپورٹ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:24:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott