پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل فیصل آباد منڈی میں تقریبا 12000/15000 گٹو کا کام ہوا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے