پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 226/27 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 228/29 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230/31 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے کراچی میں مسور شارٹ ہو گئی ہے۔ فل الحال گرم ہے کام