پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 8725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8850/8875 میں فروری فروخت کی ہوئی تھی انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے