Sugar | چینی
Jan 06 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Mar 30 2024 13:21:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13350 سویرہ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12925 اتحاد 12950روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائٹڈ 12910 روپیہ کوئنٹل کا ۔ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12866 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور ساہنگھڑ مٹیاری 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2024 13:06:02 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2024 12:51:18 1 year ago
،پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18100/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزے داری نہیں ہے ۔ .
Mar 30 2024 12:47:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 30 2024 12:43:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ تھرپارکر کوالٹی 17200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Mar 30 2024 12:39:15 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2024 12:36:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بھی کہتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کم ہے اور تھل سے بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 30 2024 12:25:07 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ گرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی گرم ہو گئ ہے۔ بکنگ کل 1180/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج ابھی کوئ ریٹ نہیں آیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2024 22:29:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 15/25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 12950 تک موصول ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12925/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھوٹکی 12865 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 12900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 12945/50 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 13115/20 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2024 16:51:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اپریل سے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2024 15:35:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 12940 جبکہ یونائٹڈ 12900 روپیہ کوئنٹل کا ۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 آر وائی کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 28 2024 17:23:32 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے بھی 12890/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Mar 28 2024 17:21:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 28 2024 17:19:51 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2024 17:18:23 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 28 2024 17:15:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:14:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:11:40 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 28 2024 17:09:24 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Mar 28 2024 17:08:16 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:07:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 16:02:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ مارچ 13925 اپریل 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2024 15:11:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. گھوٹکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 50روپیہ کوئنٹل نرم ہوی ہے اور 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی دوبارہ سست ہے۔ .
Mar 28 2024 14:51:13 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:47:56 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ روٹین میں 5/7 دن لگ جاتے ہیں ڈلوری میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:46:17 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:44:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:42:55 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ہلکے مال 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا نئ کراپ بکنگ کے ریٹ 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم یہ کراپ ستمبر میں آتی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 490 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 28 2024 14:25:01 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کام کاج نا ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار لوکل 290 جبکہ گنگا اوریجنل 305 روپیہ کلو پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار کا تھوڑا تھوڑا کام ہو جاتا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Mar 28 2024 14:22:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott