پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سٹے باز متحرک ہیں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8490 جبکہ فروری 8790 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں بہت سر پر سودے بکے ہوئے تھے اور بلائنڈ پکڑی گئ ہے اسی لیے مارکیٹ یک دم تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔