پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرانی 8850 جبکہ نئ 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ فل حال مضبوط بیٹھے ہیں۔