پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8110/15 رہ گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور جنوری کا 8150 کا خریدار بن گیا ہے۔ فروری 8440/45 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8715/20 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔