رشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 262/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ڈالر انٹر بینک سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔
سوڈان کوالٹی 260/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔