پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہے اور پرانی 8450 جبکہ نئ 8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مال کم ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکہٹ بہتر ہو جائے گی۔