پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 186/187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے بھی 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ کرمسن 700 ڈالر جبکہ نپر نگٹ 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 230.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔