پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہے۔ سٹکاسٹ دوبارہ گاہک ہیں دادو جوار 3550 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ سبی 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسح حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے فل حال بیچ کم ہے ۔
سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 400 توڑے کی آمدن تھی اور مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں