پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8050 رمضان 8050 جھنگ شوگر ملز 8000 بھون 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ نو سیل کشمیر 8025 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی الائنس 7980 ڈھرکی 7990 اے کے ٹی 7980 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8160 اور فروری 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔