پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 8400 جبکہ پرانی مونگ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں 100 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8800 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔