پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کا ایک جہاز جو 17 جنوری کو کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے۔ یہ جہاز پہلے انڈیا کے موندرہ پورٹ پر 20 جنوری کو جاے گا وہاں مال ڈسچارج کرے گا پھر وہاں سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔ ماہرین کا خیال ہے جنوری کے آخری دنوں یا فروری کی پہلی تاریخوں کو ہی پاکستان پہنچنے گا۔