پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 220 کرمسن 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اپریل میں صرف 83 کنٹینر مسور کینیڈا سے لوڈ ہوئی ہے۔ اس لئے لگتا ہے کرمسن مسور تیز ہی رہے گی۔ البتہ نپر مسور آسٹریلیا سے کالے چنے کے جہاز کے ساتھ 12000 ٹن جون میں لوڈ ہو گی وہ پاکستان آنے گی۔ تاہم اس کے پاکستان پہنچنے میں وقت لگے گا۔