پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8350 العربیہ 8175 رمضان 8150 جھنگ شوگر ملز 8125 بھوں 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کشمیر شوگر ملز کے 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8200 جے ڈی ڈبلیو 8170 اتحاد 8180 یونائیٹڈ شوگر ملز 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8150 اے کے ٹی 8150 گھوٹکی 8170 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900/7925 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور سٹے میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 5 تاریخ والے سٹے کے سودوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ چل رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8270 اور فروری 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔