پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور حاضر 8155 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8325 جبکہ فروری 8525 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز مال خرہد رہے ہیں۔ تاہم فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔ کسان شوگر مل 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔