پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8200 رمضان شوگ ملز 8200 سلانوالی 8225 پاپولر 8225 جھنگ شوگر ملز 8150 عبداللہ 8175 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8160 یونائیٹڈ شوگر ملز 8160 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8140 اے کے ٹی 8140 گھوٹکی 8200 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 7950 تھرپارکر 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8240 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے جنوری کے سودوں کے 8320 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔