پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 190/192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔