پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ 75/80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔