پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000/200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج انڈیا میں مارکیٹ کافی گرم ہوئی ہے۔ 3.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 6350 تک کام ہوے ہیں۔ انڈیا کے ماہرین بھی تیزی کا رجحان ہی بتاتے ہیں۔